

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 آپریشنز کئے۔ خیبرپختونخوا