

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے نئے پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کے معاملے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جدید پرنٹرز اور لیمینیٹرز سے پرنٹنگ