اتوار,  22 نومبر 2026ء

ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو قاتل قرار دیتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی رہنما کو دوست قرار دینے کے بعد سامنے آیا، جس سے یوکرین اور امریکا