اتوار,  29 نومبر 2026ء

ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار کو سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا

ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار کو سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی رفتار کو عالمی سطح پر سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی مصنوعی