اتوار,  03 مئی 2026ء

واٹس ایپ کا بڑا سرپرائز : جدید سروس جلد متعارف کی جائے گی

واٹس ایپ کا بڑا سرپرائز : جدید سروس جلد متعارف کی جائے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ مستقبل میں اپنی کلاؤڈ بیک اپ سروس متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت صارفین کے چیٹ بیک اپس خودکار طور پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گے۔ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو جبکہ