جمعرات,  26 نومبر 2026ء

واٹس ایپ میں اب میسجز شیڈول کرکے بھیجنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں اب میسجز شیڈول کرکے بھیجنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایسے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا مطالبہ صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ جی ہاں واٹس ایپ میں اب صارفین اپنے میسجز کو شیڈول کرسکیں گے۔ یہ ایسا فیچر ہے جو اب تک میٹا کی