







کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کا دورہ کیا، جہاں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں قومی سلامتی اور قومی یکجہتی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف