منگل,  17 نومبر 2026ء

نجی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس چاقو کے وار سے قتل

نجی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس چاقو کے وار سے قتل

پونے(روشن پاکستان نیوز)  بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا، ایئرہوسٹس کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا، پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پونے کی رہائشی ورشا اپنی ڈھائی سالہ بیٹی کے ہمراہ دیوالی منانے آبائی