


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کو بڑی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک وہیکلز ماحول کے لیے بڑی مفید ہیں، چاہتے ہیں عام آدمی