جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

مہنگائی

عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ریکارڈ؟ادارہ شماریات کیجانب سے ہوشرباء انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر دیئے ۔ اعدادو شمار کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادپرمہنگائی کی شرح23فیصدسے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک

مہنگائی سے پریشان عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، مزید مہنگی ہو گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے باعث عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے اضافہ

اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 3.4 فیصد کمی ریکارڈ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کا

مہنگائی بے قابو، گھی 60 روپے تک مہنگا ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60

شدید مہنگائی نےعید کی تیاریوں کو گرہن لگا دیا ، دیکھیں خبر

  مہنگائی نے عید کی تیاریوں کو شدید متاثر کر دیا ہیں۔ عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین نے دیگر اشیاء کے ساتھ میک اپ کی اشیا مہنگی ہونے کی بھی شکایت کی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اس بار ضرورت کے مطابق میک اپ تیار کیا گیا ہے۔ دوسری

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان لے کر آنیوالا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے

مہنگائی سے پریشان عوام کی سن لی گئی، گھی کی قیمتوں میں فی کلوبڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں گھی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ گھی مینوفیکچررز نے پنجاب بھر میں گھی کی

سرکاری نرخ نامے ہوا میں اڑا دیئے گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی،تمام سبزیوں کی قیمتیں دیکھیں

گوجرانوالہ(د لشاد علی) بازاروں میں بھی مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ رمضان المبارک آتے ہی گرانفروشوں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے۔ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کو سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔اتوار بازاروں

قائدپاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)قائدپاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد والوں زندہ باد، اس میں کوئی شک ہے کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں،جمعہ کوفیصل آبادمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم