بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اور مشترکہ اعلامیہ جاری

مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اور مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں مکہ دفاعی اتحاد کی سیاسی و دفاعی اسٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے، جس میں سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی خطرات اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت