

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ سامنے آگیا۔ امریکا کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے استعفیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے مواخذے کا سامنا کرنے