امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا July 9, 2026
ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی September 24, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کچھ دنوں سے ملک بھر میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، دن کے اوقات میں جون جولائی کی گرمی کا احساس ہوتا ہے۔