

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے معاہدے کیلئے تیار ہیں، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک دکھانا ہوگی اور اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے