امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز، یورپی ممالک میں تشویش November 15, 2026
مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل پہلے نمبر پر آگئے November 15, 2026
مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ، مسلم لیگ (ق) کی رہنما امنہ خانم کا اظہار افسوس June 11, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سینیئر رہنما امنہ خانم نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔