پیر,  23 نومبر 2026ء

مدینہ سے ملتان کی پرواز میں 80 سالہ مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مدینہ سے ملتان کی پرواز میں 80 سالہ مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نجی ائیر لائن کی مدینہ سے ملتان کی پرواز پی ایف 763 میں 80 سالہ مسافر کا انتقال ہوگیا۔ مسافر کی جان بچانے کی کوشش میں پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں آواران کے قریب تھی کہ 80 سالہ