لاہور میں گرمی کی شدت سے گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ

لاہور میں گرمی کی شدت سے گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز بھی بڑھنے لگے۔ سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ بیشترمریض رپورٹ ہورہے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے کہ گرمی کے اس موسم میں احتیاط لازم ہے۔ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز