اتوار,  08 نومبر 2026ء

قومی وحدت اور پاکستانی شناخت کے فروغ کے لیے تمام تعصبات کا خاتمہ ضروری ہے، ڈاکٹر حافظ خیر محمد جوئیہ

قومی وحدت اور پاکستانی شناخت کے فروغ کے لیے تمام تعصبات کا خاتمہ ضروری ہے، ڈاکٹر حافظ خیر محمد جوئیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تعمیر ملت موومنٹ پاکستان کے بانی چیئرمین ڈاکٹر حافظ خیر محمد جوئیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی، استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے لسانی، علاقائی، مذہبی، مسلکی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر قوم کو ایک پاکستانی شناخت