جمعه,  13 نومبر 2026ء

فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں:سپریم کورٹ

فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں:سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے فوت شدہ ملازمین کی وراثت پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے،