








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) علیمہ خانم کیخلاف 26 نومبر مقدمے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ، جو اب یکم اکتوبر تک سنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج اور