جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیجانب سے بجٹ میں نسوار پر ٹیکس مسترد ،عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے کے آئندہ بجٹ برائے 2024 میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی سفارشات کو حتمی شکل دینے کے لیے بلائے گئے کے

پیسکو چیف نے وزیر اعلیٰ کے پی کو صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانی کروا دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی جس میں پیسکو چیف نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پیسکو چیف نے صوبے میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر بھی اتفاق

علی امین گنڈا پور کی پیسکو پر قبضے کی دھمکی،بڑی شرط پورا کرنے کیلئے ملت بھی دیدی

  پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے الیکٹرک کو ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کل تک لوڈشیڈنگ کم کرنے کا وقت دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں بلکہ ٹائم لائن ہے، ان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے بانی سے چوتھی بار اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں

خیبرپختونخوا ہ،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا غزہ کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا

علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا کاچارج سنبھالتے ہی متعدد عہدیدار مستعفیٰ

خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید ان نو عہدیداروں میں شامل تھے۔ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبے کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے چند دن بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاوید کے علاوہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مارچ کیلئے بجٹ پیش کر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ امر ترین نے کہا ہے کہ مارچ کے مہینے کے لیے پیشگی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں لی

وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری ، مہمان زیادہ اور نشستیں کم پڑ گئیں ، دیکھیں تفصیل

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری میں کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ تقریب میں گنجائش سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے نشستیں کم ہوگئیں۔ قیادت کی نشستیں خالی کرنے کے اعلانات

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

پشاور(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کے پی اسمبلی میں ووٹنگ کے اختتام کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور، جنہوں نے حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے آزاد امیدوار کے طور

نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کا صحت کارڈ ، لنگرخانے ، پناہ گاہیں بحال کرنے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا تہذیب وروایات کا امین جسے لاقانونیت کی آگ میں جھونک کر نقصان پہنچایا گیا۔ نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ بحال کریں گے اور لنگرخانوں اورپناہ گاہوں کوآباد کریں گے۔ترجیحی ایجنڈے بارے