








اسلام آباد (محب) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات ضرور ہونے چاہئیں، تاہم ملکی سلامتی سے متعلق معاملات پر محاذ آرائی