اتوار,  26 جولائی 2026ء

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خوشخبری سنادی

سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خوشخبری سنادی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے عوام کا مقدمہ لڑا