

پیپلز پارٹی لندن کی میزبانی میں شاندار شام، چوہدری ریاض کی میڈیا سے گفتگو ساوتھ ہال لندن (نمائندہ خصوصی)ساوتھ ہال، لندن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض کے اعزاز میں ایک شاندار اور پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی میزبانی میاں محمد سلیم، صدر پاکستان