زرعی پالیسیوں پر سحر کامران کی کڑی تنقید، کسانوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

سحر کامران کا ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید
زرعی پالیسیوں پر سحر کامران کی کڑی تنقید، کسانوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مقامی فصل کی کٹائی سے قبل ایسے حالات پیدا کر دیے جاتے ہیں جن سے اجناس کی درآمد کا جواز بن سکے۔