اتوار,  09 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

مریم نواز نے وزیراعلیٰ آفس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے

بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز )بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چھٹی آئی ہےاور”چاندی جیسا رنگ

میاں بیوی کی آپسی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی،تفصیل خبر میں

سانگھڑ (نیوز ڈیسک) سانگھڑ میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق کار میں 5 سالہ لڑکی اور 7 سالہ لڑکا نہر کے کنارے سے ملے ہیں۔ بچوں نے اپنے والدین کے درمیان لڑائی کی تصدیق کی۔ نہر سے جوڑے کی تلاش

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر کے واپس بھجوا دی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مکمل کی جائیں۔ صدر مملکت عارف علوی کو وزارت پارلیمانی امور نے

بچوں کے ساتھ عمرہ کیسے کریں؟ سعودی عرب نےاہم ہدایات جاری کر دیں

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بچوں کے ساتھ عمرہ کرنے کے خواہشمند تمام والدین کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایات رمضان سے پہلے جاری کیے گئے ہیں جس میں عمرہ کرنے کے لیے دنیا بھر سے مسلمان خاندانوں کی آمدہوئی ۔ حج اور عمرہ کی

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ملک کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی کی بیٹی نے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ رانا آفتاب کو شکست دے کر صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن

کرکٹر حسن علی کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد ، نام بھی سامنے آ گیا،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کراچی کنگز کی فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار باپ بن گئے۔ کرکٹر حسن علی نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری چند منٹ قبل اپنے مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی

سائنس فکشن فلموں کا خیال حقیقت بن گیا،لیپ ٹاپ اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہو گیا ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک کمپنی نے ایک ایسا منفرد لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جس کی سکرین شفاف ہے یعنی اس کے ذریعے دیکھنا ممکن ہے۔ایک چینی کمپنی Lenovo نے یہ پروٹو ٹائپ لیپ ٹاپ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیا۔ یہ لیپ ٹاپ ایک کی

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات آئندہ چند روز میں ہونے والے

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد آئی ایم ایف کے ساتھ بنگلہ دیش کی طرز معاہدہ کرنے کی کوشش میں سرگرم ہو گیا، جس سے پاکستان کا قرضہ پروگرام 6 بلین ڈالر سے بڑھا کر 7.5-8 بلین ڈالر ہوجائیگا۔ آؤٹ پیکج بڑھانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جا