







چین نے ابتدائی طور پر قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ چین کے ساتھ 23 مارچ کو واجب الادا 2 ارب ڈالر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی مقبول سروس میپس میں ایک دلچسپ فیچر شامل کیا ہے جس سے بصارت سے محروم صارفین بھی مستفید ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ضلع پشاور کے دفتر سے مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے ٹیبلٹس چوری ہوگئے جب کہ انکوائری کمیٹی بھی ملوث افراد کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے دیے گئے ٹیبلیٹس پشاور کے ڈسٹرکٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں میں مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر تقسیم کرنے کا ناقابل قبول منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بنیادی اصول واضح طور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو سپیکر کی نامزدگی سے ہٹانے کے معاملے پر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کے شدید ردعمل پر پارٹی نے فیصلہ تبدیل کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمر ایوب نے عاقب اللہ کی جگہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، غریبوں کے پاس ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ رمضان پیکج نہیں چلے گا، لوگوں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا سہرا اپنی والدہ کو دیا۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب سے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ مبینہ وائرل ہونے والی آڈیو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے، تو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے بانی نے بابر سلیم کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ ان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے، اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے ارکان اسمبلی کو زدوکوب کیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے زبردستی اسمبلی ہال میں گھسنے کی کوشش کی جس کے باعث اسمبلی ہال میں داخل