هفته,  23 نومبر 2024ء

دھاندلی

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، اس بار جعلی ووٹ ڈبوں میں

پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلداز جلد مکمل کی جائیں ، امریکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر اصرار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو

کسی بھی دھاندلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ،ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا دعویٰ

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی دھاندلی ہوئی ہے یا امن خراب ہوا ہے، دھاندلی کا جو تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ غلط ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ

لائرز فورم گجرات کی جانب سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مبینہ نتائج میں دھاندلی پر احتجاج

لائرز فورم گجرات کی جانب سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مبینہ نتائج میں دھاندلی پر احتجاج کیا گیا۔ ایک نوجوان نے سوال پر بتایا کہ میں -NA 31 میں مدثرمچھیانہ صاحب کا الیکشن ایجنٹ تھا تقریبا تمام فارم 45 ہمارے پاس آئے ہم نے وہ رزلٹ

الیکشن میں دھاندلی نہیں، بڑا دھاندلا ہوا،میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننےسے انکار

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں ،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس