







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا کے عوام کو 180 دن میں ریلیف ملےگا، ریلیف عبدالغفور دے یاعبدالقدوس عوام خوش ہوں گے، صوبے میں امن وامان کی تشویش ناک صورتحال کے باعث ایمرجنسی ناگزیر تھی، خیبرپختونخوا سے سلسلہ شروع ہوا ہے، جمہوریت چلانےکے لیے