منگل,  14 جولائی 2026ء

خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے لواحقین کو پلاٹس دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا شہداء کے لواحقین کو پلاٹس دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پولیس، ریسکیو سمیت دیگر صوبائی محکموں کے شہدا کو مفت پلاٹس دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت