هفته,  07 نومبر 2026ء

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  کوٹ لکھپت  جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کے لیے عدالت  سے رجوع کرلیا۔ فیملی کورٹ لاہور  نے خلع کے دعوے پر 25 نومبرکو شوہر عتیق ریاض کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ بیوی سے ڈر کر فرار ہونے کی