جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا: امریکی وزیر جنگ

جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا: امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرجنگ  پیٹ ہیگسیتھ نے آبنائے ہرمز  میں کمرشل شپنگ پر حملوں کی صورت میں ایران کو سخت نتائج کی دھمکی دیدی۔ سربراہ امریکی محکمہ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی کہتے ہیں ان کا آبنائے ہرمز  پر کنٹرول ہے جبکہ ایسا نہیں