وفاقی وزیر مذہبی امور کا مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج سے ملاقات، انتظامات پر اطمینان کا اظہار May 20, 2026
بلوچستان کے ضلع پشین کے بازار میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق اور 10 افراد زخمی August 24, 2024 پشین(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے قریب کھڑی ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی