اتوار,  11 اکتوبر 2026ء

بریکنگ نیوز: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری، وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر روانہ!

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری، وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر روانہ!

اسلام آباد(محب) خیبر پختونخوا کی سیاست میں بڑا دھماکہ! وفاقی کابینہ نے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے سمری ایوانِ صدر ارسال کر دی گئی ہے، جبکہ اب سب کی نظریں صدارتی کارروائی اور باضابطہ اعلان پر