پیر,  05 اکتوبر 2026ء

برطانیہ: جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی، قیدیوں کو وقت سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ

برطانیہ: جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی، قیدیوں کو وقت سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کی جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے جس کے باعث حکومت نے قیدیوں کو وقت سے قبل ہی رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جیلوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کی