
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 29 افراد ہلاک، جبکہ 60 سے زائد افراد لا پتا ہوگئے۔ برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دریاؤں اور جھیلوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ غیر ملکی