








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب میں بعض مقامات پرآج بھی موسلادھاربارش اورژالہ باری کا امکان ہے،اسلام آبادمیں آج شام کےوقت بارش ہوگی،راولپنڈی،مری،گلیات،اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ،لاہور،شیخوپورہ،سیالکوٹ،نارووال،ساہیوال،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ننکانہ صاحب،فیصل آباد، اوکاڑہ، قصور،ملتان،