

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے ہوئے اور فائر کے لیے تیار ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران کوسخت انتباہ دیتے ہوئےکہا ہےکہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنےیا اقدامِ قتل کی کسی