جمعرات,  02 جولائی 2026ء

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران  نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا امید ہے ایران  یہ انٹرویو دیکھ رہا ہوگا، امریکا جانتا ہےکہ ایران نے