اتوار,  29 نومبر 2026ء

ایران امریکا اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، ایرانی صدر

ایران امریکا اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، ایرانی صدر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ تہران سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، مذاکرات منطق کےساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں