امریکی مطالبات ایران کے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہیں، ایرانی سرکاری میڈیا

امریکی مطالبات ایران کے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہیں، ایرانی سرکاری میڈیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ دراصل ’’ٹرمپ کی لالچ کے سامنے ایران کے ہتھیار ڈالنے‘‘ کے مترادف تھا۔ عرب میڈیا