امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم 71 برس کی عمر میں چل بسے July 12, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سینیٹ کے ری پبلکن رکن لنڈسے گراہم چل بسے، ان کے دفتر نے اتوار کی صبح ان کی وفات کی تصدیق کی۔ لنڈسے گراہم 2003 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے اور وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی سیاسی اتحادیوں میں شمار ہوتے تھے،