منگل,  03 نومبر 2026ء

امریکی سیاست میں بھی سٹے کا بازار گرم، وسط مدتی انتخابات پر کروڑوں ڈالر داؤ پر لگ گئے

امریکی سیاست میں بھی سٹے کا بازار گرم، وسط مدتی انتخابات پر کروڑوں ڈالر داؤ پر لگ گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں کھیلوں کے مقابلوں پر سٹے بازی تو عام ہے، تاہم اب سیاسی میدان بھی جوئے کی منڈی بنتا جا رہا ہے۔ 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل کانگریس، سینیٹ اور مختلف ریاستوں کے گورنروں کے انتخابی نتائج پر کروڑوں ڈالر داؤ