اتوار,  15 نومبر 2026ء

امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز، یورپی ممالک میں تشویش

امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز، یورپی ممالک میں تشویش

پیرس(روشن پاکستان نیوز)  ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین جنگ کے بعد یورپ کے لیے نئے دفاعی اور سلامتی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس پر متعدد یورپی ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی اخبار کے مطابق ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے