جمعرات,  23 جولائی 2026ء

امریکا کی ایران پر مسلسل بارہویں روز یلغار، عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا کی ایران پر مسلسل بارہویں روز یلغار، عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلسل 12ویں رات حملوں میں بحری صلاحیتوں، میزائل اور ڈرون ذخیرہ کرنے کی تنصیبات، ساحلی نگرانی کے مراکز اور فضائی دفاع کے اثاثوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان