منگل,  13 اکتوبر 2026ء

امریکا: پہلی جماعت کے طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی، پولیس کو دھمکایا

امریکا: پہلی جماعت کے طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی، پولیس کو دھمکایا

ورجینیا (روشن پاکستان نیوز): امریکا میں ایک اسکول میں پہلی جماعت کے 6 سالہ طالبعلم نے اپنی ٹیچر کو گولی مار دی پولیس کو بھی دھمکیاں دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ تین سال قبل 6 جنوری 2023 کا ہے تاہم رچ نیک ایلیمنٹری