بدھ,  08 جولائی 2026ء

اسپین میں قانونی حیثیت کا سنہری موقع، لاکھوں تارکین وطن فائدہ اٹھانے لگے

اسپین میں قانونی حیثیت کا سنہری موقع، لاکھوں تارکین وطن فائدہ اٹھانے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی ملک اسپین کی امیگریشن اسکیم میں 1.2 ملین افراد نے قانونی حیثیت کے لیے درخواست دی ہے۔ تقریباً 1.2 ملین غیر دستاویزی تارکین وطن نے ایک حکومتی اسکیم کے تحت اسپین میں قانونی حیثیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ سوشلسٹ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز