کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
اختر شہاب کی کتاب “بادل”: سائنسی ادب پر بہترین کاوش November 30, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اردو ادب میں سائنسی موضوعات پر تصنیف و تالیف کا رجحان ہمیشہ محدود رہا ہے۔ بیشتر علمی و ادبی مصنفین نے انسان، فطرت، محبت یا معاشرتی مسائل کو اپنا موضوع بنایا، مگر سائنس کی خشک اور منطقی دنیا کو اردو نثر میں بیان کرنا