هفته,  11 جولائی 2026ء

آپریشن شعبان:سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بلوچستان میں مزید9 خارجی جہنم واصل

آپریشن شعبان:سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بلوچستان میں مزید9 خارجی جہنم واصل
آپریشن شعبان:سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بلوچستان میں مزید9 خارجی جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائیاں  جاری،تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے ،دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے