آزاد کشمیر کی سیاسی و انتخابی صورتحال پر ردعمل، مانچسٹر میں احتجاج کا اعلان

آزاد کشمیر کی سیاسی و انتخابی صورتحال پر ردعمل، مانچسٹر میں احتجاج کا اعلان

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں سیاسی و انتخابی صورتحال پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں مختلف حلقوں نے جمہوری عمل کو متاثر کرنے اور عوامی مینڈیٹ کو سلب کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ مقامی اور اوورسیز کشمیری نمائندوں کے مطابق الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلوں کو جمہوری